چٹگوپہ۔ 23؍جنوری(عبدالقدیر لشکری): چٹگوپہ تعلقہ کے منااکھیلی میں جناب محمد نصیر باغبان کانگریس لیڈر کے بڑے بھائی کے لخت جگر محمد صفیان کا ولیمہ مسنون کا اہتمام منااکھیلی کے نور گارڈن فنکشن ہال میں کیا گیا تھا ۔ اس موقع پربیدرجنوب کانگریس کے مقبول عام لیڈر مسٹر چندر سنگھ، ایم،ایل،سی مسٹر ڈاکٹر چندر شیکھر پاٹل، سابق ایم،ایل،سی مسٹر اروند کمار ارلی، جناب فیروز خان صدر ضلع وقف بیدر،جناب محمد یوسف علی جمعدار سابق صدر گرام پنچایت منااکھیلی، جناب مولانا باغبان سابق اے،پی،ایم،سی ڈائریکٹر ہمناآباد، الحاج سید اکرام الدین صاحب منااکھیلی،اور دیگر لوگوں نے اس تقریب ولیمہ میں شرکت کی۔ اور دولہے کو بہتر زندگی کی دعائیں دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے