سداسیوپیٹ 28/جنوری(مشرقی آواز جدید): یہ خبر نہایت بڑے رنج والم نم آنکھوں سے پڑھی جائیگی کہ جناب الحاج شیخ محمد فرید الدین صاحب ،،بکران بیڑی،، ساکن سدا سیوپیٹ کا بعمر 88برس میں طویل علا لت کے بعد انتقال ہو گیا مرحوم کی نماز جنازہ بروز منگل بعدنماز ظہرمدینہ مسجد سراۓ میں اداکی جائیگی۔ تدفین آبائی قبرستان میں عمل میں آئیگی پسماندگان میں دو فرزندان دو دختران شامل ہیں مرحوم جناب الحاج شیخ محمد فرحت علیم میونسپل گتہ دار کنٹراکٹر کے والد محترم تھے۔
مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر پر رابطہ کریں 77804409394۔عامتہ المسلمین سے اپیل کی جاتی ہیکہ مرحوم کے حق میں مغفرت کی دعا فرمائیں۔۔۔
