ظہیرآباد/کوہیر: 14 فروری (مشرقی آواز جدید): کوہیر منڈل میونسپل کمشنر کے طور پر این وینکٹ ریڈی نے آج جمعہ کے روز کوہیر میونسپل آفس پہونچ کر کوہیر میونسپل انچارج کمشنر ایم اوما مہشور راؤ سے جائزہ حاصل کیا۔
واضح رہے کہ این وینکٹ ریڈی گھٹکیسر میونسپل منیجر کے طور پر اپنی خدمت کو سر انجام دے رہے تھے اور ترقی پا کر کوہیر میونسپل کمشنر کے عہدے پر فائز ہوئے۔۔۔۔
