ظہیرآباد یکم مئی (مشرقی آواز جدید): ظہیرآباد منڈل کے موضع شیخاپور میں واقع ضلع پریشد ہائی اسکول کی طالبہ عفیفہ شائستہ بنتِ محمد چاند پاشاہ نے دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں 600 کے منجملہ 542 نشانات حاصل کرتے ہوئے اسکول کی ٹاپر قرار پائی.. عفیفہ شائستہ کی اس امتیازی کامیابی پر والدین، اساتذہ نے مبارک باد پیش کی اور ان کے بہتر مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے