بیدر۔ 17؍مئی (محمدیوسف رحیم بیدری): کانگریسی قائد جناب شیخ مسیح الدین نائب صدر ضلع کانگریس مینارٹی نائب صدر کی صحت یابی پر یونک فٹنس کلب بیدر کی جانب سے شالپوشی اور گلپوشی کی گئی۔ جناب شیخ مسیح الدین کے ساتھ ڈی ڈی پی آئی جناب سلیم پاشاہ ، سابق افسرمحکمہ تعلیمات جناب عنایت الرحمن سندھے، جناب خورشید احمد قادری ، ڈاکٹر گلسین ، محمدمقصود احمد ، مؤظف مدرس اختر احمد خان اور مرزا انصار بیگ مدرس دیکھے جاسکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے