چٹگوپہ۔ 22؍مئی (عبدالقدیر لشکری): ہمناآباد تعلقہ میں 22؍مئی کی صبح تک ہونے والی ایک روزہ بارش کی پیمائش کچھ اس طرح ہے۔ ہلی کھیڑ(بی) میں 33.04ایم ایم ، دبلگنڈی میں 15ایم ایم اور ہمناآباد مستقرپر 25.03ایم ایم بارش نوٹ کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ مانسون آئندہ ماہ جون کے پہلے ہفتے میں آئے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے