بیدر۔ 27؍ جون (محمدیوسف رحیم بیدری): ڈپٹی کمشنر شلپا شرما نے ناڈپربھو کیمپے گوڈا جینتی کے موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس ہال میں ناڈپربھو کیمپے گوڈا کی تصویر پر پھول چڑھائے۔اس موقع پر بیدر اسسٹنٹ کمشنر محمد شکیل، ضلع وکلیگا(کوڈو وکلیگا) ضلع برانچ کے عہدیدار سومناتھ بی سنت پورے، پربھو راؤ پاٹل، انیل کمار وی اٹنگے، رمیش برادار، ملیکارجن جیونگی،رویندر ہلاڑے، سدرام کلبرگے، شرنپا درے، سنیل کمار پرگونڈے،ناگشٹی آٹنگے، ریکھا پرکاش، سرسوتی سومناتھ، سدپا شام راو، ایرنابھیم راؤ، سوریہ کانت اور ڈپٹی کمشنر آفس کا عملہ بشمول دیگرموجود تھے۔اس بات کی اطلاع سرکاری ذرائع نے دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے