ہمنا آباد 12 اگسٹ (محمد جاوید احمد): ضلع بیدر کے ہمنا آباد تعلقہ میں سوامی وویکانندا ایجو کیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام چلائے جانے والے پی یو کالج میں آج بروز منگل کو ایسی آر ر نگا نا تھن جو ہندوستان میں فادر آف لائبرری جانے جاتے ہیں انکے جنم دن کے موقع پر مذکورہ کالج کیمپس میں ان کی جینتی منائی گئی اس خصوصی موقع پر پی یوسی پر نسپل ملی ناتھ چنچولی ، وائس پرنسپل سنیتا جا دھو ڈگری کالج پرنسپل ڈاکٹر گری راج کٹھلی، ڈاکٹر ناگ شیٹی سیری کار، صوبے داراور سنتوش کا ڈمدر گی فزیکل ڈائرکٹر، پد ما کر کلکر نی، اشوک لوک کے علاوہ دیگر اس کالج کے اسٹاف ممبر س بھی شریک ہوئے اور انکی شخصیت اور کارناموں سے حاضرین کو واقف کرایا گیا ہے واضح رہے کہ ادارے کی جانب سے مسلسل ماضی سے بہتر سرگرمیاں جاری ہیں۔
