ظہیرآباد 17/فروری(مشرقی آوازجدید): شہر ظہیرآباد کی جامع مسجد میں ہرسال کی طرح امسال بھی نماز تراویح میں مولانا مفتی عبید الرحمن قاسمی نائب امام جامع مسجد حضرت مولانا عبد المجیب صاحب قاسمی امام وخطیب جامع مسجد وصدر جمعیت علماء ظہیرآباد کی نگرانی میں  انشاء اللہ روزآنہ سوا پارہ سنانے کی سعادت حاصل کریں گے اس موقع پر عشاء کی جماعت ٹھیک 00-08 بجے اداکی جائے گی عامۃ المسلمین سے وقت مقررہ پر شرکت کی گذارش کی جاتی ہے۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے