منااکھیلی۔16/فروری (عبدالقدیر لشکری): ہمنااباد تعلقہ کے ہلیکھیڑ بی میں بروز پیر ایک ہی گھر کے دو لوگ ہلیکھیڑ میں واقع کارنجہ ڈیم کے کینال میں گرنے سے موت واقع ہوگئی جس کی شناخت  ایشپا ہوسامنی (55) اور ان کا 22 سالہ لڑکا امبریش ہوسامنی بتایا جارہا ہے جو کے ہمناباد اسمبلی حلقہ کے ہلیکھیڑ بی ٹاؤن کے رہنے والے ہیں۔
اس واقعہ کی اطلاع ملنے پر  باپ اور بیٹا اچانک پھسل کر کارنجہ کینل کی نہر میں گر گئے ہیں ایم ایل اے سدھو پاٹل نے ہلیکھیڑ کے سرکاری اسپتال پہنچے اور اہل خانہ کو تسلی دی اور انہوں نے کہا کے  میں متعلقہ حکام کو فون کال کے ذریعے آگاہ کیا ہے اور لواحقین کو حکومت کی طرف سے ہر قسم کے معاوضے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے