’’دنیا کاسب سے تیزی سے پھیلتاہوامذہب اسلام:PEWفاؤنڈیشن کی رپورٹ ‘‘

بیدر۔ 26؍فروری (پریس نوٹ):  بروزجمعہ 27؍فروری 2026؁ء کو مسجد محمدیؐ ، اودگیر روڈ ، نزدجیل خانہ بیدر میں 1:35بجے دوپہر محمد آ صف الدین بیدر ، رکن شوریٰ جماعت اسلامی ہند کرناٹک کا خطاب زیرعنوان ’’دنیا کاسب سے تیزی سے پھیلتاہوامذہب اسلام:PEWفاؤنڈیشن کی رپورٹ ‘‘ ان شاء اللہ ہوگا۔ حسب سہولت اور موقع نماز جمعہ مسجد محمد ی ؐبیدر میں ادا کرتے ہوئے خطاب کوسماعت کرنے کی اپیل اردو ودکنی شاعرادیب اور صحافی جناب محمدیوسف رحیم بیدری نے کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے