ظہیرآباد -29/اپریل(مشرقی آواز جدید): ریاستی صدر تلنگانہ موومنٹ فارپیس اینڈ جسٹس ایم پی جے جناب عبدالمجید شعیب نے بعد مشاورت کے  انجنیئر محمد شہباز الدین رکن جماعت اسلامی ہند ظہیر آباد نارتھ کا بحیثیت ضلعی صدر ایم پی جے سنگاریڈی تقرر فرمایا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ جلد ازجلد اپنے ضلع میں ایم پی جے کا مزید تعارف کروائیں گے اور توسیع کےلئے بھر پور کوشیش کریں گے۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے