عبدالمبین منصوری
(ہمدمؔ سیوانی)
(یو۔پی۔)سدھارتھ نگر
اشکوں سے پتھر پگھلے گا ایسا بھی ہو سکتا ہے
ہمیں کبھی انصاف ملے گا ایسا بھی ہو سکتا ہے
ہم ایک رہے ہیں ایک رہے تھے ایک رہیں گے جب ہمدمؔ
اِک دِن سِکہ اپنی حکومت کا چلے گا ایسا بھی ہو سکتا ہے۔