بیدر۔ 30؍جنوری (محمدیوسف رحیم بیدری): سال 2024کے حج کوروانہ ہونے والے بیدر ضلع کے عازمین حج کے اسمائے گرامی کااعلان ہوچکاہے۔کور کے حساب سے اسمائے گرامی درج ہیں۔ایک ایک کور میںایک ، دو، تین اور چار نام بھی شامل ہیں۔ درج ذیل خوش نصیب حضرات امسال شہرِ اردو بیدر سے فریضہ ء حج کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوں گے۔ اگر جاننا چاہتے ہیں کہ کون کون خوش نصیب اس فہرست میں شامل ہیںتو اس فہرست کوملاحظہ فرمائیں۔ (۱) محمد ظہورالدین اور طیبہ فاطمہ KAR-2417-2-0(۲)محمدا حمد ۔ فاطمہ بیگم KAR-3378-2-0(۳)محمدحمایت علی ۔ فہمیدہ بیگم ۔محمد عظمت علی۔ ثمینہ سلطانہ KAR-5116-4-0(۴) خواجہ شاہ ۔ سکینہ بی۔ انور ۔ کلثومہ بی KAR-3667-4-0(۵)محمد غوث الدین ۔ احمد ی بیگم ۔ محمد انظر۔ نجم النساء بیگم KAR-3214-4-0 (۶)محمد عارف ۔ امینہ بی ۔ سعودالرحمن ۔ عرفانہ بیگم KAR-3561-4-0 (۷)محمد مقبول میاں ۔ سکینہ بی ۔ محمدالماس۔رفیع الدین KAR-5240-4-0 (۸)افضل خان ۔ فرزانہ بیگم KAR-4556-2-0 (۹)محمدفصیح الدین ۔ نفیس بیگم KAR-2680-2-0 (۱۰)سلطان میاں۔ شہنازبیگم۔ محمدکلیم الدین ۔ عائشہ صدیقہ KAR -3537-4-0 (۱۱)معینو خان ۔ بسم اللہ بی KAR-3942-2-0 (۱۲)محمد زبیر احمد ۔ زاہدہ بیگم KAR – 1035- 2- 0 (۱۳)سعیدہ بیگم ۔ شہزاد بی KAWM-1550-2-0 (۱۴)محمد اعجاز علی ۔ افروز فاطمہ ۔ محمد امجد علی پٹیل۔ نزہت النساء KAF-3660-4-0 (۱۵)فقیرصاحب۔طاہرہ بی۔ KAF-877-2-0 (۱۶)شیخ جانی میاں ۔ فاطمہ بیگم-2471-2-0 KAF(۱۷)محمد رفیق ۔ نورجہاں ۔ پروین بیگم ۔KAF-976-3-0 (۱۸) غفور میاں ۔ طاہرہ بیگم۔ KAF- 4142-2-0 (۱۹)محمد ذکی الدین۔ درِّ نیلوفر۔ سید خضر احمد۔ درِّ شہوار KAF-3217-4-0 (۲۰)ابراھیم اسمعیل ایٹگا۔ KAF-1102-1-0(۲۱)محمد عبدالرؤف ۔ شاہین بیگم۔ KAF-1335-2-0(۲۲) معین الدین ۔ حنیفہ بی ۔ KAF-3474-2-0(۲۳) محمد غوث الدین ۔ خواجہ بیگم۔ KAF-4512-2-0 (۲۴)محمدابراھیم۔ انوری بیگم۔KAF-840-2-0 (۲۵)محمد تاج الدین ۔ سیدہ نیر فردوس۔ شہناز بیگم۔ KAF-5223-3-0(۲۶)عمادالدین ۔ امیرالنساء بیگم۔ KAF-1377-2-0(۲۷)عبدالخلیل۔ تحسین سلطانہ ۔ KAF-1192-2-0(۲۸) سید عبدالواجد۔ زلیخابیگم۔ KAF-3008-2-0(۲۹) محمدعبدالنعیم۔ نیر فردوس بیگم۔ KAF-2488-2-0(۳۰) اعجاز احمد۔ محمدایوب ۔ شمیم بیگم۔ KAF-857-3-0(۳۱)محمد اعجاز احمد ۔ لطیف بی ۔ انیسہ بیگم۔ KAF-3484-3-0(۳۲)محمد ارشاد نوید احمد۔ سیدہ عائشہ نشاط ۔ KAF-4391-2-0(۳۳)محمد عبدالفہیم۔ سائرہ بانو۔ KAF-1352-2-0(۳۴)احمد پاشاہ ۔ نفیس بانو۔ KAF-682-2-0(۳۵)شیخ سفیان ۔ شبانہ نسرین ۔ KAF-1030-2-0(۳۶)ہاشم میاں۔ فاطمہ ۔ KAF-1548-2-0(۳۷)محمدمعین پاشاہ ۔ KAF-2732-1-0(۳۸)محمد نویدالدین ۔ ذکیہ بیگم۔KAF-4379-2-0(۳۹)محمد فیروزپاشا۔ نعیم النساء بیگم۔KAF-4274-2-0۔

بیدر ضلع کے مزید 182عازمین حج کے نام بھی شامل ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان تمام کو حج کی عظیم عبادت خشوع وخضوع کے ساتھ ادا کرنے کی سعادت نصیب فرمائے۔صحت وعافیت سے رکھے۔ ان کی دعائیں اور ان کاحج بارگاہ رب العزت میں شرف ِ قبولیت حاصل کرے۔ آمین.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے