بیدر۔ 7؍مئی (محمدیوسف رحیم بیدری): بیدر پارلیمانی حلقہ 07کے آج 7؍مئی کو انتخابات منعقد ہوئے۔ بیدر اسمبلی حلقہ 50کے پولنگ بوتھ نمبر 105کاایک منظر ملاحظہ کیجئے۔ ذرائع کے بموجب ایک بجے دوپہر تک پولنگ کافیصد 37.97تھا۔ جب کہ تیسرے راؤنڈ میں بیدراسمبلی حلقہ کافیصد ضلع فیصد سے کم 37.55رہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے