چٹگوپہ. 26/جون(قدیر لشکری): چٹگوپہ تعلقہ کے تعلقہ پنچایت احاطہ میں بیدر اسمبلی حلقہ کے تحت آنے والے دیہاتوں سے متعلق 26/جون کی صبح 10:30 بجے پیش رفت اور جائزہ اجلاس منعقد کیا جائے گا، اجلاس میں تمام محکموں کے افسران موجود ہوں گے، اس لیے گاؤں کے جن لوگوں کے مسائل ہمارے حلقے کے دائرہ کار میں آتے ہیں، ان کو اپنے مسائل بتانے کا آزادانہ موقع فراہم کیا جائے گا۔ ذاتی مسائل، گاؤں کے مسائل کا حل نکالا جائے گا.
یہ بات ڈاکٹر شیلندر بیلداڑے رکن اسمبلی بیدر جنوب کے ذرائع نے بتلائی ہے
