بیدر۔ 29؍جون (محمدیوسف رحیم بیدری): ویلفیرپارٹی آف انڈیا کی فیڈرل جنرل کونسل کا ایک اجلاس ناگپور میں منعقدہوا۔ اس فیڈرل جنرل کونسل کے اجلاس میں ویلفیرپارٹی کے قومی صدر کا انتخاب کیاجارہاہے ۔
اس موقع پر بیدر اور گلبرگہ ویلفیرپارٹی کے قائدین میں جناب مجاہد پاشاہ قریشی نائب صدر WPIکرناٹک ، جناب محمد مبین ضلع صدر گلبرگہ اورجناب مبشرسندھے انجینئر ضلع صدر WPIبیدر کے علاوہ دیگر دیکھے جاسکتے ہیں۔
