ہمنا آباد 21 جولائی ( محمد جاوید احمد ): آج بروز اتوار انڈین نیشنل کانگریس کے قومی صدر ڈاکٹر ملیکارجن کھرگے علاقہ حیدرآباد کرناٹک کو 371 جے کا خصوصی ریزرویشن کو نافزالعمل لانے والی محرک شخصیت اور اس علاقہ کی ترقی میں موثر کردار ادا کرنے والے موصوف کے 82 ویں سالگرہ کے موقع پر سابق منسٹر راج شیکھر پاٹل اور ان کے ہمراہ یوتھ لیڈر اکشئے آر پاٹل نےبنگلور میں انکی رہائش گاہ پہنچ کر گلدستہ پیش کرتے ہوئے مبارکباد دی گئی اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے