چٹگوپہ۔ 8؍اگست (محمد عبدالقدیر لشکری): 10-08-2024 بروز ہفتہ صبح 11 بجے ہمنا آباد کے سری ویربھدریشور مندر میں سابق ریاستی وزیر آنجہانیبسوارا ج پاٹل کی یاد میں ایک یادگاری پروگرام رکھاگیاہے۔ کانگریس پارٹی کے رہنما، کارکن رشتہ دار، پارٹی کے پرستار، کانگریس پارٹی کے کارکنان، رشتہ داروں اور ہمنا آباد اسمبلی حلقہ کے پاٹل خاندان کے خیر خواہوں کو دعوت دی گئی ہے۔
سابق وزیر راج شیکھرپاٹل ہمناآباد پرتپاک خیرمقد م کریں گے۔ تاکہ اس بیادِ بسواراج پاٹل تقریب میں شرکت کرتے ہوئے سبھی انہیں خراج عقیدت پیش کریں۔ اس بات کی اطلاع راج شیکھرپاٹل ہمناآباد کے ذرائع نے دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے