بیدر۔ 20؍اگست (محمدیوسف رحیم بیدری): ’’ڈی۔دیوراج آراس” اور ”برہماشری نارائن گرو’’جینتی کا آج 20؍اگست کو میونسپل آفس چٹگوپہ میںصبح 10؍بجے انعقاد عمل میں آیا۔ ‘‘ڈی۔ دیوراج آراس” اور نارائن گرو کی تصویر پر میونسپل چیف جناب حسام الدین بابا نے پھول چڑھائے۔

اس پروگرام میں روی کمار سینئر ہیلتھ انسپکٹر سروجنی دا۔ ڈی۔ ایس۔ نتھانئل، سچن، الٰہی، بسواراج، لکشمن، دھن راج اور دیگر عملہ موجود تھے۔اس بات کی اطلاع عبدالقدیر لشکری نے دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے