Author: ABDUL QUAYYUM KHAN

بارہ بنکی:بزم تحفظ اردو کی جانب سے ماہانہ طرحی نشست احمد ایجوکیشنل ہال میں منعقد

فتح پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری): گزشتہ شب بزم تحفظ اردو کی جانب سے ماہانہ طرحی نشست کا انعقاد احمد ایجوکیشنل ہال فتح پور میں ہوا،جس کی صدارت حسن نعیمی نے کی…