سرکاری افسران کی ذمہ داری ہے کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہ ہو : جسٹس ایل نارائن سوامی
بیدر 19 جنوری (محمدیوسف رحیم بیدری): ریاستی انسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین ریٹائرڈ چیف جسٹس ایل نارائن سوامی نے کہا کہ یہ تمام سرکاری افسران کی ذمہ داری ہے کہ…










