نیکولائی یانکوف نے 2025 میں بیدر میں ایک بین الاقوامی لوک رقص میلہ منعقد کرنے پر اتفاق کیا: ڈاکٹر ہباڑے
بیدر۔ 16؍اکٹوبر(محمدیوسف رحیم بیدری): جمہوریہ بلغاریہ کے سفیر مسٹر نکولائی یانکوف نے ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں منعقدہ ‘اُدبھاو، انٹرنیشنل فوک ڈانس فیسٹیول’ کا افتتاح کیا۔ بعد ازاں…










