مضمون نگار:- سید ساجد حیات یادگیر
ورلڈکپ کرکٹ 2023 کامیابی سے رواں دواں ہے ۔اس ورلڈ کپ میں کئی بلے باز اپنے بیاٹ سے رنز بٹور رہے ہیں ۔اختتام تک کونسا بلے باز سب سے زیادہ رنز بنائے گا یہی ابھی نہیں کہا جاسکتا ۔ابتک کے ہوئے ورلڈ کپ میں کونسے بلے باز نے سب سے زیادہ بنایا ہے ۔۔۔اسکی تفصیلات درج ذیل ہے
## ورلڈ کپ2019 میں روہت شرما بھارت کی جانب سے 648 رنز بنائے۔اور ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بنے
## نیوزی لینڈ سے مارٹن گپٹل کو گولڈن بیٹ سے نوازا گیا۔ورلڈ کپ 2015 میں جنہوں نے 547 رنز بنانے
##سری لنکن تجربہ کار بلے باز تلکارتنےدلشان کو گولڈن بیٹ کا ایوارڈ ملا ۔انہوں نے ورلڈ کپ کرکٹ 2011 میں 500 رنز بنائے ،
##آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والےسلامی بلے باز میتھیو ہیڈن نے 2007 کے ورلڈ کپ میں 659 رنز بنائے تھے، اور گولڈن بیٹ کا ایوارڈ حاصل کیا،
## بھارت کے سچن ٹنڈولکر 673 رنز بنائے اور 2003 ورلڈ کپ میں گولڈن بیٹ کا ایوارڈ جیتا تھا۔
## ورلڈ کپ 1999 میں راہول ڈریوڈ بھارت کی جانب سے کھیلتے ہوئے 461 رنز بنائے اور گولڈن بیٹ کا ایوارڈ جیتا۔
## سچن ٹنڈولکر نے سب سے پہلے ا سنہ 1996 ورلڈکپ کرکٹ میں گولڈن بیٹ ایوارڈ کپ جیتا انہوں اس بار523 رنز بنائے
##نیوزی لینڈ سے مارٹن کرو 1992 ورلڈ میں 456 رنز بنائے
## گراہم گوچ کا تعلق انگلینڈسے ہے 1987 کے ورلڈ کپ میں گوچ نے 471 رنز بنائے۔
## ورلڈ کپ 1983 میں انگلینڈ کے ڈیوڈ گاور نے 384 رنز بنائے۔ گولڈن بیٹ کےایوارڈسے نوازا گیا۔
