مہراج گنج (نمائندہ):
آج بتاریخ 18/نومبر 2023 کو کمپوزٹ ودیالیہ بھسوا میں نیایے پنچایت سطح پر علاقائی کھیل کود مقابلے کا انعقاد نیاے پنچایت درولی مقام صدر مہراج گنج میں کیا گیا ۔جس میں پراتھمک ودیالیہ کودئلا،پراتھمک ودیالیہ رام نگر ،پراتھمک ودیالیہ درولی،کمپوزٹ ودیالیہ بھسوا،کمپوزٹ ودیالیہ املیا،کمپوزٹ ودیالیہ سسواراجا اور پورو مادھیمک ودیالیہ درولی کے طلباء وطالبات کے ساتھ معلم ومعلمات نے شرکت کی ۔جس میں مدن گوپال،حسام الدین صدیقی ،جے پرکاش، دھرمیندر کمار، دیاناتھ، سنیل شرما، منرپرساد، شترودھن نائک، رینا پٹیل، ادیتی برنوال، ششی کلا، ممتا پانڈے، اور کوشلیا وغیرہ اساتذہ کرام موجود تھے۔۔
