منااکھیلی (عبدالقدیر لشکری): بگدل گرام پنچایت کے صدر، نائب صدر، اراکین پنچایت،اور گاؤں کے ترقیاتی افسران، عملہ، مختلف تنظیمی قائدین، عوامی نمائندوں اور گاؤں کی عوام اسکول کے بچوں نے بیدر تعلقہ کے بگدل میں ”آئین بیداری جاتھا” کا پرجوش استقبال کیا۔ آئین بیداری جاتھا بگدل گرام پنچایت میں گرام پنچایت صدر محترمہ دھرما بائی میتوسنگھ، نائب صدر جناب جمیر الدین، گرام پنچایت ڈیولپمنٹ آفیسر محترمہ گوداوری برادار، پرنسپل بگدل مورارجی دیسائی ریسیڈنشیل اسکول، اور اسکول کے ہیڈ ماسٹر وغیرہ موجود تھے۔

آئین بیداری جاتھا کا یہ پروگرام 12.02.2024 کو چٹنلی گرام پنچایت میں بھی منعقد کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے