بیدر۔ 4؍مارچ (محمدیوسف رحیم بیدری): کنڑی روزنامہ ’’وجے وانی‘‘ سے وا بستہ بیدر سے تعلق رکھنے والے کنڑی صحافی مسٹر سدانند جوشی کو بی جے پی ترجمان مقرر کئے جانے پر بیدرکے مہالکشمی ہال میں تہنیت پیش کی گئی۔ اس بات کی اطلاع سدانندجوشی کے ذرائع نے دی ہے۔