بیدر۔ 17؍اپریل (محمدیوسف رحیم بیدری): بیدراسمبلی حلقہ کے سابق رکن اسمبلی اور سابق بلدیہ چیرمین رمیش کمارپانڈے کچھ عرصہ سے علیل تھے ۔ وہ انتقال کرگئے۔ سومناتھ پاٹل بی جے پی ضلع صدر نے ان کے انتقال پر تعزیتی نوٹ جاری کرتے ہوئے یہ بات کہی اور بتایاکہ وہ بی جے پی کے وفادار قائدین میں سے تھے۔ وہ بیدر کی آرآرکے تعلیمی ادارے کے صدر رہ کر تعلیمی خدمت انجام دی ۔

اس کے علاوہ مذہبی ، سماجی ، اور سیاسی میدانوں میں انھوں نے ہمہ جہت خدمت انجام دی ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ان کے خاندان کوصبر کرنے بھگوان سے دعا کرتاہوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے