بیدر۔ 6؍مئی (محمدیوسف رحیم بیدری): آج 6؍مئی اور کل رائے دہی کے دن منگل یعنی 7؍مئی کو درجہء حرارت زیادہ رہے گا۔ یہ بات بیدر کے ڈپٹی کمشنر اور ریٹرننگ افسر گووندریڈی نے کہی۔ اور کہاکہ محکمۂ موسمیات نے زیادہ درجۂ حرارت رہنے کی اطلاع دی ہے لہٰذا لوگ اپنا خیال رکھتے ہوئے ووٹ کریں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے