بیدر۔ 13؍جولائی (محمدیوسف رحیم بیدری): بیدر ضلع کے مسٹر وجے کمار سونارے، منڈیا ضلع کے مسٹرC.N. منجیش چناپور اور بنگلور دیہی ضلع کے ہُلی کنٹے مورتی کرناٹک جانپد(فوک) اکیڈمی کے شریک اراکین کے طور پر منتخب ہوئے ہیں۔اس بات کی اطلاع سرکاری ذرائع نے دی ہے۔
