بیدر۔ 06 ؍اگست (محمدیوسف رحیم بیدری): ہمناآباد تعلقہ کے سیڈول گاؤں کی رہنے والی پنچ شیلا زوجہ شانت کمار (35سالہ)بتاریخ: 15-06-2024 کوگھر سے کھیت جاکر واپس آؤں گی کہااورگھر واپس نہیں آئیں۔ لاپتہ ہوگئیں ۔ لاپتہ ہونے والی خاتون کا قد 5 فٹ ہے۔اور گونگی بہری ہے۔ چپٹا چہرہ اور پتلی ساخت، رنگ گندمی، جسم پر سفید پھولوں والی سرخ ساڑھی اور سرخ بلاؤز پہنا ہوا ہے۔ اگر کسی کو اس لاپتہ خاتون کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو بیدر کنٹرول روم ٹیلی فون نمبر08482-226704 ، 9480803400، بیدر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ٹیلی فون نمبر: 9480803401، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ہمنابا دٹیلی فون نمبر: 9480803402 ہمناآباد پولیس سرکل 9480803453، ہمناآبادسب انسپکٹر آف پولیس، ہمناآباد، فون نمبر:9480803452، ، ہمناآباد پولیس اسٹیشن کے رابطہ نمبر08483-270033 پر رابطہ کرکے اطلاع دینے کی بات ہمناآبادپولیس اسٹیشن کے معاون سب انسپکٹر نے پریس نوٹ میں بتائی ہے۔
