بیدر۔ 6؍اگست (ذرائع): استاد شاعر مشیر جھجنانوی کے شاگر دِ رشیدجاویدؔمشیری کی سالگرہ 4؍اگست اتوار کوریڈیسن ہوٹل ، گچی باؤلی حیدرآباد میںکیک کاٹ کر منائی گئی۔معروف شاعر اور پدم شری اشوک چکر دھر، پنچایت سیریل کے اداکارفیصل ملک، امیت سیال کے علاوہ این ڈی ٹی وی کے معروف اینکر جناب سنکیت اپادھیائے ، جشن ِ ادب کے بانی کنور رنجیت چوہان ، معین شاداب ، عزم شاکری، ڈاکٹر سنیل پنوار ،پروفیسر ڈاکٹر سلیم محی الدین، پروفیسر شیکھاپچاؤلی، مدن موہن دانش ، شاہد انجم،محمدیوسف رحیم بیدری، نیلوپتل مرنال، دان بہاد رسنگھ ، اَنس فیضی اور دیگر موجودتھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے