بیدر۔28؍اگست (محمدیوسف رحیم بیدری): جے بھارت ماتا سیواسمیتی کے قومی بانی صدر ہوا ملی ناتھ مہاراج کی سالگرہ کے موقع پر 121موٹرسائیکل سوار مفت ہیلمٹ دئے گئے۔ سابق فوجی ، کسانوں اور مختلف میدانوں کے ماہرین کو تہنیت پیش کی گئی۔ عوام کے لئے مفت تشخیص کیمپ رکھاگیا۔ 68نوجوانوں نے اپنے خون کاعطیہ کیا۔
اس موقع پر مختلف سیاست دان اور عوامی نمائندے بھی موجودتھے۔
