بیدر۔ 29؍اگست (محمدیوسف رحیم بیدری): جناب اسلم مٹور(ہبلی) کو محکمہ محنت (لیبر) کے ریاستی سکریڑی بنائے جانے پر آج 29؍اگست کوسماجی جہدکار جناب مفیض اے ٹی ایم ، شہنواز، ڈاکٹر ایم بیگ پٹھان ، اوراجو حسن کی طرف سے اسلم مٹور کو مبارک باددی گئی۔ اور اس توقع کا اظہار کیاگیاکہ اسلم مٹور اپنی نئی ذمہ داری کو بخوبی ادا کریں گے ۔ اس بات کی اطلاع جناب مفیض اے ٹی ایم نے دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے