بیدر۔11؍نومبر(محمدیوسف رحیم بیدری): سرکاری اردو/ انگریزی میڈیم اسکول نمبر -4 ناگیندر نمٹی ہاویری کے طلباء کی جانب سے 9 نومبر کو یومِ اردو کے موقع پر ششم جماعت کے انگریزی میڈیم کے طلباء سے تیار کردہ شعری رسالہ زیبا ناز عطار، عطیہ فاطمہ، نورعین مکاندار، مہک، مہتاج اور دیگر طلباء اور کلاس معلم صفیہ سلطانہ نے بچوں کی رہنمائی کرتے ہوئے پیش کیا۔
