چٹگوپہ۔ 7؍جنوری (عبدالقدیر لشکری): جناب محمد نسیم الدین پٹیل سابق صدر ضلع پنچایت بیدر کی جانب سے کسانوں میں فی ٹن 1کلو شکر کی تقسیم کا آج منااکھیلی،ہمنااباد، بسواکلیان،کمٹھانہ،اور بیدر کسان شوگر فیکٹری کے دفتر میں افتتاح کیا گیا ۔اس موقع پر فیکٹری ڈائریکٹر سنیل تلواڑ،کے،ٹی،پاٹل،اور فیکٹری کا عملہ دیگر کسان وغیرہ موجود تھے۔
