ظہیرآباد 27/جنوری (مشرقی آوازجدید): جناب محمد حاجی میاں آٹو ڈرائیور ساکن ماچی ریڈی پلی میونسپل کوہیر نے گذشتہ 15پندرہ سال سے بھروسہ مند ذمہ داری سے طلبہ وطالبات کو بہتر خدمات انجام دینے پر،، شیوا مندر اسکول،، کی جانب تہنیت پیش کی گئی اس مو قع پر محمد حاجی میاں نے بی سرسوتی،پاپی ریڈی۔ملا پاٹی سدننا، اساتذہ و ذمہ داران کا شکریہ اداکیا۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے