گورکھپور: جمعیت علماء گورکھپور کے صدر مولانا محمد اطہر صدیقی قاسمی کی اطلاع کے مطابق ماہ شعبان 1446ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ لہذا 31 جنوری کو شعبان کی پہلی تاریخ جبکہ 13,فروری کو شب برأت ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے