محمد نعمان بن مولانا ڈاکٹر محمد فرمان ندوی(امام وخطيب مسجد ندوه واستاد دارالعلوم ندوة العلماء ) نے چھ سال کی عمر میں اپنی زندگی کا پہلا روزہ رکھا ۔ یہ مدرسہ رحمانیہ مکتب ندوة العلماء کے درجہ دوم کے طالبعلم ہیں ۔