ظہیرآباد 24/اپریل(مشرقی آواز جدید): جناب مولوی محمد غوث الدین نظامی سینئر صحا فی اعتماد ولد جناب یعقوب حسین محبوب جانی منشی مرحوم کے عالمہ دختر کبری کی حافظ محمد مبین احمد ولد جناب محمد خلیل احمد مرحوم کے فرزند کے ساتھ مسجد دارالعلوم مدرسہ ظہیرآباد میں بعدنماز عصر انجام پائی۔خطبہ نکاح مولانا مفتی عبد الصبور قاسمی نے پڑھا۔اس تقریب میں مولا نا سلطان احمد مولا نا بشارت علی ۔مولا حافظ اسما عیل ہاشمی ۔مولانا محمد عبدالحمید رحمانی ۔مولانا محمدیوسف صوفی ۔محمد غوث الدین امیر جماعت تبلیغ محمد شریف الدین محمد شفیع الدین جناب محمد تنویر سابق انڈسٹریل چیرمین، مسٹر چندرا شیکھر سابق منسٹر وانچارج کا نگریس ظہیرأباد، مسٹر وائی نروتم سابق چیر مین،جناب خضر یافعی بی ار یس لیڈر وسماجی جہدکار، سید محی الدین صدر ٹاون بی آر یس، شیح فرید سابق رکن مشاورتی ساوتھ سنٹرریلوے، میر رضی الدین علی مقصود سابق سرپنچ حدنور ،محمد سیف الدین سیف غوری، محمد گورے میاں سکندر، سید اختیار علی جاگیر دار، محمد محی الدین غوری، محمد امان اللہ غوری، محمد غوث پاشاہ صدر مجلس سداسیو پیٹ، محمد رفیع صدر مجلس کوہیر، محمد عبدالو حید،محمد کلیم الدین،محمد نعیم پٹیل، محمد مطہر الدین ۔محمد اسد علی کے علاوہ علماء حفاظ، سیاسی وسماجی قائدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ واضح رھےکہ استقبالیہ طعام غوری پیالس ظہیرأباد میں محمد پاشاہ بھائی ۔محمد عبدالقادر ۔محمد حاجی میاں ۔محمدجاوید پاشاہ ۔محمدواجد علی ۔ محمد آصف علی۔ محمد فاروق ۔محمد ماجد۔محمد فرازنے مہمانوں کا استقبال کیا۔۔۔

