ظہیرآباد 6/مئی (مشرقی آواز جدید): سابق نائب ایم پی پی کوہیر منڈل جناب شاکر علی کانگریس قائد کو تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی ورکنگ پرسیڈیٹ سابق ریاستی وزیر ڈاکٹر جے گیتا ریڈی میڈیم نے شاکرعلی کی شادی تقریب میں شرکت نہ ہونے پر اپنے گھر پر مدعو کرکے ضیافتی تقریب(جماگی تقریب) منعقد کرتے ھوئے گل پوشی وشادی کی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات و تمناؤں کا اظہار کیا۔۔۔
