کوہیر 31 / مئی (مشرقی آواز جدید): حلقہ اسمبلی ظہیر آباد کے کوہیر منڈل کے موضع پیچارگڑھ میں اندرماں مکانات اسکیم کے تحت مکانات کی تعمیر کے لیے سیٹ ون کارپوریشن کے چئیرمین مسٹر گریدھر ریڈی کے ہاتھوں سنگ بنیاد رکھا گیا. اس موقع پر ضلع پریشد، سی، ای،او،منڈل ڈیولپمنٹ آفیسر، یم پی ڈی او محترمہ بھارتی ،ملنا پاٹل، سابقہ یم پی ٹی سی سید ظہور الدین کانگریس سینئر قائد کے علاوہ کوہیر منڈل کے دیگر کانگریسی قائدین و کارکنان بھی کثیر تعداد میں موجود تھے۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے