بیدر۔ 4؍ جون(محمدیوسف رحیم بیدری): چٹگوپہ میونسپل کونسل کے چیف آفیسر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چٹگوپہ حدود میں آنے والے سائی مندر کے سامنے واقع سروے نمبر 190/6/6کے پلا ٹ نمبر 15-863/20میں 1200 مربع فٹ کے ایک حصے پر آنگن واڑی کی عمارت کی تعمیر کے لیے منظوری دی گئی ہے، عوام یااس پلاٹ کے ہمسایہ مالکان کی طرف سے اعتراضات ہوں تو 19؍ جون کے اندر اندر تک چٹگوپہ میونسپل کونسل آفس میں تحریری طور پر جمع کرسکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے