ظہیرآباد/کوہیر 12جون(مشرقی آوازجدید): جناب محمد نذیر احمد ملاں ولد جناب حاجی شیخ علی ملاں کوہیر کی صاحبزادی کا عقد مسعود ترون پیالس حیدر آباد میں نوشہ عبدالمحسن عارف ولد جناب عبدالمتین کے ساتھ بحسن وخوبی انجام پایا۔ اس پر موقع خطبہ نکاح عروسہ کے والد نے پڑھایا اس تقریب میں جناب محمد انور سیٹھ۔ رفیق احمد۔ بشیر احمد ۔ محمد فریداحمد ِظہور احمد ِ ظہیراحمد۔بابا بھائی۔کامل بھائی ۔ضیاء شاہ پور کےعلاوہ جناب عمر احمد ملاں صدر بی آریس کوہیر منڈل محمد قیام پٹیل محمداسلم محمد صدیق ودیگر نےمہمانوں کا استقبال کیا۔۔۔
