بیدر۔14/جون(محمدیوسف رحیم بیدری): مختلف تنظیموں اور اداروں نے جمعہ کو سابق وزیر کی اہلیہ ریوانا کوخراج عقیدت پیش کیا۔ سری سائی آدرش پبلک اسکول میں مرحومہ کی تصویر پر پھول چڑھائے گئے۔ اور اس موقع پرد و منٹ کی خا موشی ختیارکی گئی۔ڈسٹرکٹ گارنٹی امپلیمنٹیشن اتھارٹی کے چیئرمین امرت راؤ چمکوڈ، گلبرگہ-بیدر-یادگیر دودھ یونین کے سابق صدراورمو جود ہ ڈ ا ئر یکٹر ملیکارجن برادر،سابق ضلع پنچایت رکن بابو راؤ ملکاپورے،سچن ملکاپور، سنجیو کمار اتیوالے، مختلف انجمنوں کے قائدین،تلسی رام اچے،پنڈ لک اتکمپلی،کلیان راؤ اڈسارے،پرشانت سارگار،گنپتی کمٹھانہ،بالاجی کولار، للپا کولار،سنجیو کمٹھانہ،سنتوش کمارا جولا د ا پکے، لوکیش میترے مر ز ا پو ر، با بو ہکرانے، ناگا را، موگلپا، امیت سولپور،کشال مرکھل،کمار نظام پور اور دیگر موجود تھے۔
