ظہیرآباد 12/اگست(مشرقی آواز جدید): حلقہ اسمبلی ظہیرآباد کے رکن اسمبلی مسٹر کے مانک راؤ نے سابق سرپنچ کوہیر مسٹر محمد عبدالکلیم الدین صاحب کی کیمپ آفس میں یوم پیدائش تقریب کے موقع پر کیک کاٹا۔ اسی طرح سے شالپوشی و گلپوشی کرتے ہوئے مبارکباد دی۔ نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
اس تقریب میں مسٹر نرسمہلو صدر ٹی آر ایس پارٹی کوہیر منڈل،محمد چاند قریشی،وٹی آر ایس پارٹی کے قائدین اور دوست احباب کی کثیر تعداد موجود تھی۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے