ظہیرآباد 12/نومبر(مشرقی آواز جدید): سال2025 کے بہترین ملازم ایوارڈ حاصل کرنے پر تلنگانہ مائناریٹی ریزیڈنشل جونئیر کالج (بوائز–1)، الگول، ظہیرآباد کے ڈی ای او جناب محمد عرفان صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
اس اعزاز کے حصول کے ذریعے عرفان صاحب نے ادارے کا وقار بلند کیا ہے۔ ہم انہیں اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اس موقع پر ڈی ایم ڈبلیو او سدی پیٹ – محترمہ نگریاجمّنا، سابق میدک ضلع آر ایل سی – محترمہ بھومتی، ویجلنس آفیسران جناب غوث پاشا صاحب اور جگیشور سر، اور اکیڈمک کوآرڈینیٹر جناب وسیم الدین سر نے اپنی خوشی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔۔۔
