بیدر۔ 15؍جنوری (محمدیوسف رحیم بیدری): بیدر کے مضافات میلو رمیںواقع مسجد احمدمیں 16؍جنوری کے جمعہ کے خطبہ کے موقع پر ایک اہم تقریر جناب محمد اکرم علی سابق ناظم ضلع جماعت اسلامی ہند بیدر کریں گے ۔یہ تقریر 12:35کو شروع ہوگی ۔ عامتہ الناس سے استفادہ کی خواہش کی گئی ہے۔ نماز جمعہ 1:15بجے ہوگی ۔ اس کے علاوہ مسجد احمد میلور میں بوجہہ شب معراج جمعہ 16؍جنوری کی نماز عشاء ٹھیک 9:30بجے ہوگی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے