بیدر۔ 19؍جنوری (محمدیوسف رحیم بیدری): کل 18؍ جنوری 20026 بورڈ اف اسلامک ایجوکیشن کے سالانہ امتحانات مختلف سنٹرز میں منعقد کیے گئے ۔ طلبہ وطالبات نے بڑی دلچسپی سے امتحانات دیے۔ تمام ادارے کے ذمہ داران ہیڈ ماسٹرز ، آرگنائزرزاور اساتذہ کرام سبھی کو اللہ اجر سے نوازے۔ نتائج کے بعد ایک تقریب منعقد کی جائے گی۔ اس بات کی اطلاع محمد عارف الدین ناظم شعبہ تعلیم جماعت اسلامی ہند بیدرنے دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے