منااکھیلی۔7/فروری(عبدالقدیر لشکری): چٹگوپہ تعلقہ کے کرکنلی دیہات میں سری گرو گنگا دھر بکا پربھو مندر کا جاترہ مہوتسو جو کے محکمہ مزارئی  کے تحت جو کے زمرہ ”B” مندر کا 2/مارچ  سے 8/مارچ تک منعقد ہونے والے جاترے کے لئے ایک اجلاس مندر کے احاطے میں منعقد کی گئی۔
اس موقع پر پرکاش کدرے اسسٹنٹ کمشنر بسواکلیان، جناب ڈاکٹر شیلیندر بیلداڑے ایم ایل اے بیدر جنوب اور تحصیلدار چٹگوپہ اور تعلقہ سطح کے دیگر عہدیداران اور دیہات کے دیگر لوگ موجود تھے۔ اس بات کی اطلاع اے سی بسواکلیان نے دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے